ویٹرنری یونیورسٹی کی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں 51-70 کی نما یا ں پو زیشن

ویٹرنری یونیورسٹی کی کیو ایس  ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں  51-70 کی نما یا ں پو زیشن

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ 2024 کے مطابق ویٹرنری سائنس کے سبجیکٹ میں دنیا بھر کی جامعات میں51-70 کی نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے کیو ایس ورلڈ یو نیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں نما یاں پو زیشن حاصل کر نے پریو نیورسٹی کے سٹیک ہولڈرز، فیکلٹی ممبران، انتظا میہ اورطلبہ کو مبار کبا د پیش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں