توہین عدالت کی درخواست پرجی ڈی اے ،اینٹی کرپشن نیب سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست  پرجی ڈی اے ،اینٹی کرپشن نیب سے جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے خاوند کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر۔۔۔

 جی ڈی اے، اینٹی کرپشن، نیب ودیگر سے تحریری جواب طلب کرلیا، درخواست گزار کا موقف تھا کہ سیاسی بنیادوں پر احسن جمیل گجر کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں