ینگ کنسلٹنٹس کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹس جنرل ہسپتال سے ملاقات

ینگ کنسلٹنٹس کی میڈیکل  سپرنٹنڈنٹس جنرل ہسپتال سے ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ینگ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال/پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ڈاکٹر فریاد حسین اور ڈاکٹر عمر اسحاق سے ملاقات کی اور۔۔۔

 انہیں اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے تعاون کا یقین دلایا۔ وفد میں صدر ڈاکٹر فلک شیر، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسد شاہ و دیگر شا مل تھے ۔ ڈاکٹر اسد شاہ و دیگر نے ایم ایس صاحبان سے کہا وہ اپنی انتظامی صلاحیتوں سے دونوں ہسپتالوں کے نظام کو احسن انداز سے چلانے اور مریضوں کیلئے مزید سہولیات میں اضافہ کی غرض سے ضروری اقدامات اٹھائیں گے ،ینگ کنسلٹنٹس طبی اداروں کی بہتری کیلئے راؤنڈ دی کلاک دستیاب ہونگے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں