جناح ہسپتال کے وارڈز غیرفعال سیکرٹری صحت کو فیصلہ کرنے کا حکم

جناح ہسپتال کے وارڈز غیرفعال  سیکرٹری صحت کو فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے جناح ہسپتال کے وارڈز کے غیر فعال ہونے کے خلاف درخواست سیکرٹری صحت کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے جناح ہسپتال کے وارڈز کے غیر فعال ہونے کے خلاف درخواست سیکرٹری صحت کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں