ریٹی گن روڈ سکول میں 25 کے وی کا سولر سسٹم نصب

ریٹی گن روڈ سکول میں 25 کے وی کا سولر سسٹم نصب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب کے پہلے سرکاری سکول کو سولر سسٹم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ سنٹرل ماڈل ہائی سکول ریٹی گن روڈ میں 25 کے وی کا سولر سسٹم نصب کیا گیا ہے جس سے سکول کے 300 پنکھے چلائے جا سکتے ہیں، سولر سسٹم سے سکول کو بجلی کے بلوں کی مد میں بچت ہو گی جبکہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کلاسوں کو پنکھے فراہم کر دیئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں