سی ای او کانفرنس میں 6 کھیلوں پر خصوسی توجہ دینے کا فیصلہ

سی ای او کانفرنس میں 6 کھیلوں پر خصوسی توجہ دینے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سیکرٹری سکول ایجوکیشن کی زیر صدارت سی ای او کانفرنس ہوئی جس میں 6 کھیلوں پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ گیا۔

سیکرٹری ایجوکیشن کی زیر صدارت سی ای اوز کانفرنس ہوئی۔تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہوں کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا۔کھیلوں کے حوالے سے خصوصی ٹیمز اور کوچنگ سنٹر بنائے جائیں ۔ سی ای اوز کو ہدایت کی گئی کہ سکولوں میں موجود گراؤنڈ زکو تیار کیا جائے ۔سکولوں میں میواکی جنگل اور کچن گارڈننگ کی ٹریننگ کی ہدایت کی گئی۔ ارلی مارننگ سکولز کی نشاندھی کے لیے بھی ہدایت کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں