ملک محمد اویس جمعیت طلبا اسلام کے کنوینر مقرر

 ملک محمد اویس جمعیت  طلبا اسلام کے کنوینر مقرر

لا ہور (سیاسی نمائندہ)جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے ملک محمد اویس کو جمعیت طلبا اسلام کا کنوینرمقرر کر دیا ۔

میڈیا سیل کے مطابق سابق باڈی کی مدت ختم ہونے کے بعد نئے کنوینر کی تقرری کی گئی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں