2گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

2گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

ُپتوکی(نامہ نگار)ملتان روڈ پر دو مسافر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، دو خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں ابرش، سحرش، مبشر، وسیم اور 26 سالہ جمال شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں