2ماہ میں 3لاکھ34ہزار 447لٹر ملاوٹی ناقص دودھ تلف
لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت نان سٹاپ آپریشنز جاری ہیں۔
گزشتہ 2ماہ میں 5 کروڑ 85لاکھ82ہزار 351لٹر دودھ کی چیکنگ، 3لاکھ34ہزار447لٹر ملاوٹی ناقص دودھ تلف کر دیاگیا ۔ اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ 85ہزار 667دودھ بردار گاڑیوں اور ملک شاپس کو چیک کیا گیا۔