گریٹر اقبال پارک اورجیلانی پارک میں فن لینڈ بنانیکا فیصلہ

گریٹر اقبال پارک اورجیلانی پارک میں فن لینڈ بنانیکا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)شہر میں دو بڑے فن لینڈز بنانے کا منصوبہ، گریٹر اقبال پارک اور جیلانی پارک میں بین الاقوامی طرز کے حامل فن لینڈز بنائے جائیں گے۔۔۔

 دونوں فن لینڈز کی ٹیکنیکل بڈز کر دی گئی،فن لینڈ میں فوڈ کورٹ، پلے ایریا، جدید طرز کے جھولے لگائے جائیں گے، ٹیکنیکل بڈ کے مطابق گریٹر اقبال پارک میں 30 ملین میں سالانہ اراضی دی جائے گی، جیلانی پارک میں 12 ملین میں سالانہ اراضی دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں