67 اور 78 بارای چالان 2 گاڑیاں پکڑی گئیں

67 اور 78 بارای چالان 2 گاڑیاں پکڑی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک وارڈنز نے 67 اور 78 بار ای چالان کرانے والی 2 گاڑیاں پکڑ لیں۔ ترجمان کے مطابق کاریں اچھرہ پل پر ٹریفک وارڈن خرم اور احمد نے پکڑیں۔

 ایک نے مجموعی طور پر 67 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس کا جرمانہ 33 ہزار 300 روپے بنتا ہے جبکہ دوسری کار نے مجموعی طور پر 78مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس کا جرمانہ 38ہزار 200 روپے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں