سی ای او ہیلتھ کی تبدیلی کا امکان

سی ای او ہیلتھ کی تبدیلی کا امکان

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ پرائمری ہیلتھ میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے اتھارٹی کی جانب سے ڈی سی کو 184 گھوسٹ ملازمین کی غیر مصدقہ لسٹ ارسال کی گئی جس میں ایسے افراد کو بھی شامل کیاگیا جو روزانہ سی ای او آفس میں  حاضری لگا کر 8 گھنٹہ کی ڈیوٹی دے رہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں