آئندہ سال نہم امتحان کیلئے داخلے کا شیڈول

 آئندہ سال نہم امتحان کیلئے داخلے کا شیڈول

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور بورڈ نے آئندہ سال نہم امتحان کیلئے داخلے کا شیڈول جاری کردیا۔

بتایا گیا ہے کہ داخلہ بھجوانے والے طلبا سال 2025 میں نہم جماعت کا امتحان دے سکیں گے، امیدوار دو گنا فیس کے ساتھ 18 ستمبر تک اپنا داخلہ جمع کر اسکیں گے۔ 19ستمبر کے بعد امیدوار تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ بھجوا سکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں