میٹرو بس سکیورٹی عملے کا احتجاج

میٹرو بس سکیورٹی عملے کا احتجاج

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میٹرو بس سکیورٹی عملے نے کلمہ چوک پر احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا تنخواہوں کے مطالبہ پر 750 سے زائد ملازمین کو بغیر نوٹس ملازمت سے نکال دیا گیا ، متعدد ملازمین کو 20 سے 22 ہزارروپے دئیے گئے ،پوری تنخواہ نہیں دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں