ناقص کارکردگی پر لیسکو کے 5 اہلکاروں کو سزائیں

ناقص کارکردگی پر لیسکو  کے 5 اہلکاروں کو سزائیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایس ڈی او جیا بگا انجینئر محمد وقاص نے 5 اہلکاروں کو سزائیں دے دیں۔

ترجمان لیسکو کے مطابق ریکوری کے معاملے میں ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر اسسٹنٹ لائن مین محسن رضا کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، لائن مین عمران حسین، سموئیل پرویز اور منصور احمد کی دوسال کے لئے 2 درجے تنزلی کردی گئی۔ اسی طرح لائن مین محمد ندیم کی تنزلی کرکے 2سال کے لئے اسسٹنٹ لائن مین بنا دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں