بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سسر گرفتار

 بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سسر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)بہو سے زیادتی کی کوشش کرنے والے سسر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق متاثرہ خاتون سے ملزم حنیف کے بیٹے کی 10 سال قبل شادی ہوئی تھی اور ان کے 2 بچے ہیں۔ خاتون کا سسر بیٹے کی غیرموجودگی میں بہو سے زیادتی کی کوشش کرتا اورکئی ماہ سے اسے پریشان کررہا تھا۔ ملزم کو تہت پھاٹک سے گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں