ہنی ٹریپ کیس،ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈمیں توسیع

 ہنی ٹریپ کیس،ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈمیں توسیع

لاہور(اپنے خبر نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس پر سماعت کی۔۔۔

 مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق عرف فیقی کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل نہ ہو سکا۔ عدالت نے دونوں ملزموں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 ستمبر تک توسیع کا حکم دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں