بھاٹی گیٹ، کڑی اللہ بخش کی بحالی شروع

بھاٹی گیٹ، کڑی اللہ بخش کی بحالی شروع

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ورلڈ بینک کی فنڈنگ سے بھاٹی گیٹ اور کٹری حاجی اللہ بخش (طویلہ شیخاں) تک کی بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔

 بھاٹی گیٹ اور کٹری حاجی اللہ بخش (طویلہ شیخاں) تک کی بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔ منصوبہ 2025 تک مکمل ہو جائے گا۔ منصوبے کی لاگت 1730 ملین روپے ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں