18 املاک سربمہر

 18 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز ملتان روڈ پر کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن کر کے 18 املاک سربمہر کردیں۔

  گزشتہ روز ملتان روڈ پر کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن کر کے 18 املاک سربمہر کردیں۔ املاک میں الیکٹرانک شاپ، پینٹ شاپ، ورکشاپ، فرنیچر شاپ اور دیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں