انتظامی پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ پاس کرنیوالے امیدواروں کی ٹریننگ کا آغاز

انتظامی پوسٹوں کیلئے ٹیسٹ پاس  کرنیوالے امیدواروں کی ٹریننگ کا آغاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایجوکیشن اتھارٹی میں انتظامی پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ۔

 48 امیدواروں کو ٹریننگ دی جارہی ہے ،ٹریننگ کا سلسلہ یکم اکتوبر سے چار اکتوبر تک جاری رہے گا۔ٹریننگ قائد اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ وحدت روڈ میں دی جائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں