شاہدرہ: ڈولفن سکواڈ نے موبائل فون چھیننے والا گرفتار

شاہدرہ: ڈولفن سکواڈ نے موبائل فون چھیننے والا گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ شاہدرہ نے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

 ملزم نے ماچس فیکٹری کے قریب شہری سے موبائل چھینا۔ ڈولفن نے 15 کی کال پر تعاقب کے بعد قیصر کو گرفتار کیا۔ ملزم کو شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں