الحاق شدہ کالجز کی ریٹرن فائل جرمانہ کیساتھ جمع کرانیکی آج آخری تاریخ

الحاق شدہ کالجز کی ریٹرن فائل جرمانہ  کیساتھ جمع کرانیکی آج آخری تاریخ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور تعلیمی بورڈ کے الحاق شدہ کالجز کی سال 2024 تا 2026 کی ریٹرن فائل برائے انٹرمیڈیٹ پارٹ (ون) جرمانہ کے ساتھ جمع کرانے کی آج بروز اتوار آخری تاریخ ہے۔

20.10.2024 بروز اتوار رجسٹریشن سے متعلقہ برانچز کھلی رہے گی۔ رجسٹریشن برانچ کل بروز اتوار آفس ٹائم صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلی رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں