17 کلو چرس برآمدگی کیس 2 ملزموں کو 18سال قید وجرمانہ

17 کلو چرس برآمدگی کیس 2 ملزموں کو 18سال قید وجرمانہ

لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن عدالت نے سترہ کلو گرام منشیات چرس برآمدگی کیس کا فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے دو ملزموں کو قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود نے ملزموں کے خلاف منشیات کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزم فیصل ایوب کو اٹھارہ سال قید اور سات لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی، عدالت نے ملزم عمران کو سولہ سال قید اور چھ لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں