3 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب، ملزمہ گرفتار

3 ماہ کا مغوی بچہ بازیاب، ملزمہ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) شاہدرہ پولیس نے اغوا کے مقدمہ میں مطلوب 3 ماہ کا بچہ عمار بازیاب کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

ملزمہ نے دم کر انے کے بہانے بچے کی ماں کو ورغلا کر فیصل آباد سے بچے کواغوا کیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ماں کے ہمراہ جانے والی خاتون فیصل آباد سے بچہ لیکر رفو چکر ہو گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں