حج درخواستوں کی وصولی 15 بینکوں کے ٹینڈرز کھول دئیے گئے

حج درخواستوں کی وصولی  15 بینکوں کے ٹینڈرز کھول دئیے گئے

لاہور (نیوز رپورٹر) حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

 حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ وزارتِ مذہبی امور کی ٹینڈر کمیٹی نے 15 کمرشل بینکوں کے ٹینڈرز کھول دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں