جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں جدید سی آرم مشین نصب

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں  جدید سی آرم مشین نصب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی میں 32 سال بعد جدید سی آرم مشین نصب کردی گئی۔

لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی میں 32 سال بعد  جدید سی آرم مشین نصب کردی گئی۔آرتھو ہیڈ پروفیسر حنیف اور ایم ایس نے افتتاح کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں