ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے کیا جائے گا۔

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ رانا عدیل تصور کے مطابق فروری کے بعد یہ پہلی قومی انسداد پولیو مہم ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں