قصور اور الہ آباد میں لاکھوں کے ڈاکے

 قصور اور الہ آباد میں لاکھوں کے ڈاکے

قصور،تلونڈی (نمائندہ دنیا،نامہ نگار) پولیس تھانہ مصطفی آباد کے علاقہ بدرپور روہی کے قریب ڈاکوؤ نے نصراﷲ سے 4لاکھ 40ہزار نقدی اور2موبائل فون چھین لئے۔

 ڈی پی او قصور کی تھانہ الہ آباد میں کھلی کچہری کے موقع پر ڈاکوؤں نے بستی ڈھینگیاں والی کے رہائشی محمد عباس سے مین شاہراہ پر 4لاکھ 86 ہزارروپے لوٹ لئے اور فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں