ریلوے : ہزاروں ملازمین تنخواہیں نہ ملنے سے مسائل کاشکار

ریلوے : ہزاروں ملازمین تنخواہیں  نہ ملنے سے مسائل کاشکار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے)ریلوے کے ہزاروں ملازمین کو تاحال گزشتہ ماہ کی تنخواہ نہ مل سکی، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین پریشان۔۔۔

 ریلوے کے سی ٹور ملازمین کو 15 تاریخ کو تنخواہ ملتی ہے ، اے ٹور کو یکم اور بی ٹور کو ہر ماہ 10 تاریخ کو ادا کرنا ہوتی ہے ، صدر ریلوے پریم یونین لاہور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوچکے ،انتظامیہ کو ہوش نہیں آتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں