شہری سے ملکی وغیرملکی کرنسی، سامان موبائل،موٹرسائیکل چھین لی

شہری سے ملکی وغیرملکی کرنسی، سامان  موبائل،موٹرسائیکل چھین لی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ شرقپور شریف کے علاقہ نورپور آرائیاں میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے شہری محمد لطیف سے 400 ریال۔۔۔

 9000 روپے کے پاکستانی کرنسی نوٹ، 55000 کاسامان، موٹر سائیکل ،موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے ، بتایا گیا ہے کہ محمد لطیف لاہور سے خریداری کرکے اپنے گاؤں نور پور آرائیاں کے نزدیک پہنچاتو ڈاکوؤں نے گھیرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں