سلمان حسین بارا جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی علامہ اقبال ٹاؤن مقرر

سلمان حسین بارا جنرل سیکرٹری  پی ٹی آئی علامہ اقبال ٹاؤن مقرر

لاہور (سیاسی نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف لاہور نے جنرل سیکرٹری علامہ اقبال ٹاؤن کو تبدیل کردیا دیا۔

صدر پی ٹی آئی لاہور نے 2 نومبر کو بکر کھوکھر کو جنرل سیکرٹری علامہ اقبال ٹاؤن مقرر کیا تھا۔صدر پی ٹی آئی لاہور نے سلمان حسین بارا کو جنرل سیکرٹری علامہ اقبال ٹاؤن مقرر کردیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں