لائیوسٹاک کے ڈویژنل سطح پر میڈیا سیل قائم
لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں عوام سے مؤثر رابطہ او رڈیپارٹمنٹل اینشیٹوز سے متعلق آگاہی کیلئے۔۔۔
ڈویژنل سطح پر میڈیا سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔ میڈیا سیل کا مقصد مؤثر عوامی رسائی کیلئے ڈیپارٹمنٹ کے میڈیااور کمیونیکیشن سٹرٹیجی کو بہتر بناناہے۔