دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

 دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

لاہور(لیڈی رپورٹر )دوستی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، جس کا شاندار افتتاح الحمرا ہال میں کیا گیا اور۔۔۔

 پہلے روز فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ٹیبلو بھی پیش کیا گیا ،حاضرین جذباتی ہوئے اور فنکاروں کو داد دی۔ تقریب کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد ندیم اور اداکارہ سویرا ندیم نے شمعیں روشن کر کے تقریب کا افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں