کامیڈی تھیٹر پرورکشاپ کاآغاز

کامیڈی تھیٹر پرورکشاپ کاآغاز

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے کامیڈی تھیٹر کے فروغ کے لئے ایک ماہ تک جاری رہنے والی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔

افتتاحی تقریب میں چیئرمین بورڈ آف گورنرزلاہور آرٹس کونسل الحمرا رضی احمد نے خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں