1570زخمیوں کی طبی امداد
لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب بھرمیں1505 ٹریفک حادثات میں 9افراد جاں بحق جبکہ 1570زخمی ہوئے ۔
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1505ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔