گوشت کی قیمت میں7روپے اضافہ
لاہور (کامرس رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 453روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 453روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔