پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنیکا فیصلہ
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب حکومت نے پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب ریگولیرٹی اتھارٹی کو 7 ہزار پر مشتمل پولیس نفری فراہم کرنے کی منظوری دیدی جو مرحلہ وار فراہم کی جائے گی۔