ناقص کارکردگی : لیسکو کے متعدد افسر ہٹا دئیے گئے

ناقص کارکردگی : لیسکو کے متعدد افسر ہٹا دئیے گئے

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ناقص کارکردگی پر لیسکو کے متعدد سینئر افسروں کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

چیف ریکوری افسر مزمل حسین، ایس ای قصور ندیم ملک لیسکو ہیڈکوارٹرز اٹیچ، ریجنل منیجرایم اینڈ ٹی عقیل ظفر سلہری، جنرل سیکرٹری ایل ای اے ایکسین ٹاؤن شپ فیاض احمد ،ایکسین کینٹ شاہد حسین،ایکسین پی ڈی سی میر مصطفی، ڈی ڈی ٹی ساؤتھ عابد حسین ،ایکسین شاہ کوٹ جاوید حسین، ڈی ڈی ٹی نارتھ بشارت بشیر ،ایکسین اوکاڑہ کینٹ ملک عرفان اللہ، ڈپٹی منیجر اینٹی تھیفٹ شاہد اقبال، لیسکو ہیڈ کوارٹرز اٹیچ ایکسین او اینڈ ایم ندیم میمن کو ہٹا یا گیا۔ لیسکو چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں