باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کیلئے 1 لاکھ روپے کا انعام

 باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کیلئے 1 لاکھ روپے کا انعام

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)آئی جی ریلویز پولیس نے بین الاقوامی اور قومی باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کو خصوصی انعام دیا۔

انہوں نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی کی صلاحیت اور کارناموں کو سراہتے ہوئے 1 لاکھ روپے کا انعام دیا۔ ملائکہ زاہد نے ابتک قومی وومن باکسنگ میں 5 اور مختلف ٹورنامنٹس میں 19 گولڈ میڈلز حاصل کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں