لیسکو میں بڑے پیمانے پر افسروں کے تقررو تبادلے

لیسکو میں بڑے پیمانے پر افسروں کے تقررو تبادلے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو میں بڑے پیمانے پر افسروں کے تقررو تبادلے کردئیے گئے۔

فیصل زکریا کو چیف انجینئر ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ، ذوالفقار بلوچ منیجرایس اینڈ آئی ،محمد انور وٹو ریجنل منیجر ایم اینڈ ٹی ، احمد شہزاد چغتائی سپرنٹنڈنگ انجینئر ایسٹرن سرکل، نعیم احمد جمالی ایکسین ٹاؤن شپ ڈویژن ،محمد فاروق ایکسین کینٹ اوکاڑہ،نعمان غنی پراجیکٹ ڈائریکٹر کنسٹرکشن ،محمد رضوان فیاض کو ایکسین شاہکوٹ اور وقار احمد کو ایس ڈی او شالامار سب ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ لیسکو انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ۔دوسری طرف چیف انجینئر ٹی اینڈ جی ظفر اقبال ریٹائر ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں