قذافی سٹیڈیم ڈرینج منصوبہ کیلئے 1ارب روپے جاری

قذافی سٹیڈیم ڈرینج منصوبہ کیلئے 1ارب روپے جاری

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)محکمہ خزانہ نے قذافی سٹیڈیم میں بارش کے پانی کی ڈرینج کے منصوبے کیلئے ایک ارب روپے جاری کردئیے ۔

گرانٹ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کیلئے جاری کی گئی، طلبا کو مفت کتابیں دینے کیلئے 2ارب ، ہسپتالوں کی سکیورٹی آؤٹ سورس کیلئے 6کروڑ50لاکھ ، دیہی علاقوں میں ایمبولینس سروس کیلئے 33کروڑ70لاکھ روپے جاری کئے گئے ، محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں