ڈی سی کا رائیونڈ میں جھگیوں جانوروں کے انخلا کا جائزہ
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی سی سید موسیٰ رضا نے تحصیل رائیونڈ کے مختلف مقامات کے دورے کئے، ارائیاں موڑ، منال وال میں صفائی، تجاوزات، جھگیوں و جانوروں کے انخلا کا جائزہ لیا۔
سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر، سی او ایل ڈبلیو ایم سی و دیگر بھی ڈی سی کے ہمراہ تھے۔