2024 تعلیمی اصلاحات کا سال رہا : سکندر حیات

 2024 تعلیمی اصلاحات کا سال رہا : سکندر حیات

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سال 2024کو پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا سال قرار دیتے ہوئے اپنی حکومت کے اقدامات کی تفصیلات جاری کر دیں۔

وزیر تعلیم نے کہا ہماری حکومت کے 10ماہ کے اقدامات کا موازنہ سابق حکومت کے 4سالوں سے کیا جا سکتا ہے ۔وزیر تعلیم نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں چھپنے والی کتابوں کے اخراجات کا ذکر کرتے ہوئے کہا 13ارب میں چھپنے والی کتابیں اب 6ارب سے کم میں شائع کی جا رہی ہیں۔ سال 2024 میں بوٹی مافیا کے نیٹ ورک کو کامیابی سے توڑا گیا۔گوگل کے تعاون سے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی سرٹیفائیڈ کورسز کرانے کا منصوبہ شروع کیا گیا۔آؤٹ آف سکول بچوں کیلئے ٹارگٹڈ مہم چلائی گئی، زیور تعلیم پروگرام کے تحت طالبات کو 2.1 بلین روپے کے وظائف دئیے گئے ۔سکولو

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں