اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

 اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے گئے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ترجمان کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دوران پٹرولنگ پابندی کے باوجود بلیک شیشوں والے ڈالے کا استعمال اور اسلحہ لیکر گھومنے والے ملزموں اسد سلیم،افسر اور حسن کوتعاقب کر پکڑ لیا، ملزموں سے 2 رائفل،1 پستول ، گولیاں اور میگزین برآمد ہوئی۔علاوہ ازیں گلدشت ٹاؤن پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزم امن شمعون سے پستول، میگزین اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں