چوہنگ: 12سالہ بچے کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش

چوہنگ: 12سالہ بچے کیساتھ  گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش

لاہور (کرائم رپورٹر) چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 12 سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی کوشش کی گئی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم لیاقت علی واقعہ کے بعد فرار ہو گیا۔ متاثرہ بچے کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزم ایک ماہ قبل بھی بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم تاحال ملزم گرفتار نہیں ہو سکا جس پر اہل خانہ نے پولیس کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں