28ہزار 6سو سے زائد شہری لائسنسنگ سہولیات سے مستفید

لاہور (کرائم رپورٹر) 24گھنٹوں میں 28ہزار 6سو سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔
ترجمان کے مطابق 9ہزار 600سے زائد شہریوں نے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ،10ہزار 200سے زائد شہریوں نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ، 8ہزار 400سے زائد شہریوں نے لرننگ اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرائی۔