ٹیوب ویل کا افتتاح

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے حلقے کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال ہوا اور انہوں نے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔
وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے حلقے کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال ہوا اور انہوں نے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔