پاکستان سپر لیگ کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس

 پاکستان سپر لیگ کے انتظامات  کے حوالے سے اجلاس

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )کمشنر زید بن مقصود کی زیر صدارت پاکستان سپر لیگ 10 کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔۔۔

 پولیس،ضلعی انتظامیہ،ٹریفک پولیس۔ریسکیو 1122، پی سی بی سمیت تمام محکموں کے افسروں نے شرکت کی ۔پی ایس ایل کے اگلے میچز 24اپریل سے قذافی سٹیڈیم میں ہونگے ۔کمشنر نے محکموں سے تیاریوں پر بریفنگ لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں