مسجد کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

مسجد کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

بچیکی(نمائندہ دنیا)موٹر سائیکل چور گینگ متحرک یکے بعد دیگرے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتیں ہوگئیں۔۔۔

 نور غلہ منڈی جامع مسجد کے باہر سے ملک لیاقت علی موہل کی ایک لاکھ روپے مالیت کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، دو روز قبل بھی مین بازار بچیکی سے عبد الرزاق کی نئی ہنڈا 125 موٹرسائیکل چوری ہوگئی تھی ،شہریوں نے علاقہ میں موٹر سائیکل چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر نوٹس لینے مطالبہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں