دینی رہنما حکیم عطا اللہ قادری کی وفات پر اظہار تعزیت
لاہور(سیاسی نمائندہ) انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی۔۔۔
مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی، مولانا محمد بن سعید، مولانا مجیب الرحمن،مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا محمدامداد اللہ قاسمی، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمدرفیق وجھوی،مولانا افتخاراللہ شاکر اور مولانا غلام یاسین صدیقی نے معروف دینی رہنما حکیم عطا اللہ قادری کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا مرحوم سچے عاشق رسول اورمحافظ ختم نبوت تھے۔